back

IGP Complaint Cell (PAS - IGP)

aza
2022-01-10 08:05:06


Reason for Visit: Waiting list
Review: بخدمت جناب ڈی پی او صاخب نوشہرہ ۔ جناب علٰی مٶدبانہ گزارش ھے کہ ساٸل ساٸل ایک بہت غریب گھرانے سے ہے میرا والد صاحب 14ھزار سیلری پر واہ فیکٹری میں پراٸیوٹ چوکیدار ھے اور بڑابھاٸ معزور ھےاور گھر کا خالات بہت خراب ھے جناب علٰی ساٸل نوشہرہ پولیس میں ویٹنک لیسٹ پر ھے ہمارے ساتھ 47 نمبرو لینے والے 16 بندے تھے اور 8 بندے بھرتی ھوگۓ اور ہم 8 بندے رہ گۓ جوکہ بہت ظ


Your Reply