back

CM Complaint Cell KPK - Pervez Khattak

haf
2018-05-12 07:38:22


Reason for Visit:
Review: محترم جناب پرایم منسٹر صاحب، کل رات 11بجے سے ھمارے علاقے اعجاز آباد مریالی میں لاءیٹ نھیں آ رھی، کھیل دفع کمپلینٹ آفس کا چکر لگایا اور کال کرنے کی بھی کئی بار کوشش کی لیکن ابھی تک کسی بندے سے کوئی ملاقات نھیں ھو سکج، براہ مھر بانی اس بات کا نوٹس لیں ک بر وقت عمل ھو سکے۔


Your Reply