back

IGP Complaint Cell (PAS - IGP)

nos
2022-03-10 08:43:59


Reason for Visit: Complaints
Review: بخدمت جناب آئی جی۔پولیس کے۔پی۔کے? مودبانہ گزارش ہے۔ک میں نوشاد احمد والدشہزادہ سر آپ سے مخاطب ھ وں? سر 5 فروری 2022 دوپہر3:45 کو عثمان والد جان بہادر? ایک ساتھی کے ھمرہ میرے گھر کے سامنے پستول نکال کر ایک لڑکے کو مار رہے تھے اور گالیاں دے رہے تھے اسی دوران میں اپنے بیٹھک سے نکلا اور اسے منع کیا کہ کیوں مار رہے ھو۔اور گالیاں نہ دو یہ گاونڈ? علاقہ ھے تو اس پر  


Your Reply